قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی ملاقات

جعفریہ پریس
آیت اللہ حافظ علامہ سید ریاض حسین نجفی کی قائد ملت جعفریہ آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ملی امور و دینی مدارس پر گفتگو ہوئی،
اس موقع پر مولانا ظفر عباس شہانی،ڈاکٹر سید محمد نجفی، مولانا ملک محمد باقر گهلو اور فرزند قائد ملت جعفریہ سید عباس ساجد نقوی موجود تھے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here