علامہ ضمیر اختر نقوی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان
علامہ ضمیر اختر نقوی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان کے ترجمان زاہد علی آخونزادہ نے کہا ہے کہ قائدِملتِ جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ نے معروف شخصیت ڈاکٹر علامہ ضمیر اختر نقوی کی وفات پر اُن کے پسماندگان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی ہے کہ اللہ تبارک و تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل و اجر جزیل عطا فرمائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here