علامہ ناظر عباس تقوی کی وزیر بلدیات ناصر شاہ سے ملاقات و تعزیت

کراچی۔۔۔۔شیعہ علما کونسل پاکستان سندھ کے صدرعلامہ سید ناظرعباس تقوی نے وزیر بلدیات جناب سید ناصرحسین شاہ سے رہائشگاہ پر مرحومہ والدہ کی وفد کے ہمراہ تعزیت کی اور دعا مغفرت کی ہمراہ مولانا رضی حیدر زیدی علامہ نثار احمد قلندری مولانا احسان دانش برادر زوالفقاز رضوی موجود تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here