سینئر رہنما اسلامی تحریک علامہ شیخ میرزا علی کی سربراہی میں تنظیمی رہنماوں کا اہم اجلاس.

سکردو:
سینئر رہنما اسلامی تحریک علامہ شیخ میرزا علی کی سربراہی میں تنظیمی رہنماوں کا اہم اجلاس.

دفتر اسلامی تحریک سکردو میں صوبائی رہنماوں کا اجلاس منعقد ہوا. جس میں موجودہ علاقائی و ملکی صورتحال سمیت الیکشن 2020 کے حوالے سے بات چیت.

اجلاس میں علامہ شیخ میززا علی, دیدار علی, آغا اکبر شاہ رضوی, کیپٹن ر سکندر علی, نثار علی, شبیر حافظی سمیت دیگر رہنماوں کی شرکت.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here