کراچی اربعین امام حسینؑ کا جلوس برآمد لاکھوں شیعہ سنی عوام شریک

کراچی اربعین امام حسینؑ کا جلوس برآمد لاکھوں شیعہ سنی عوام شریک
جعفریہ پریس پاکستان : کراچی اربعین امام حسینؑ کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوکر اپنی منزل کی جانب رواں دواں جلوس اربعین میں لاکھوں کی تعداد میں شیعہ سنی عوام شریک لوگ اپنے مخصوص انداز میں شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرررہے ہیں جلوس کے راستے میں سبیلیں کھانے پینے کی اشیاء و بڑی تعداد میں موکب قائم ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here