مولانا عادل خان کے قاتلوں کو منظر عام پر لایا جائے شیعہ علماء کونسل پاکستان

مولانا عادل خان کے قاتلوں کو منظر عام پر لایا جائے شیعہ علماء کونسل پاکستان
جعفریہ پریس پاکستان: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولانا عادل خان پر حملے اور ان کے قتل کے واقعے پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے جاری بیان میں کہا کہ ان کے قتل کی مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کے قتل کے پیچھے چھپے محرکات کو سامنے لایا جائے ان کا قتل ملک میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کی سازش ہے ہم ان کی شہادت پر ان کے لواحقین طلاب و عقیدت مندوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہمیں
انتہائی بردباری سے ان حالات میں دشمن کی اس سازش کو ناکام بنانا ہے شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے بھی واقعے کی مذمت کی ہے اور قاتلوں کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here