اسلامی تحریک پاکستان کا اعلی سطحی وفد قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر اسکردو پہنچ گیا

سکردو 28 اکتوبر 2020
اسلامی تحریک پاکستان کا اعلی سطحی وفد قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر اسکردو پہنچ گیا
وفد کی اسلامی تحریک کے اُمیدواروں اور صوباٸی رہنماٶں سے ایک مقامی ہوٹل میں ملاقات ہوٸی جہاں اسلامی تحریک پاکستان کی انتخابی کمپین کا جاٸزہ لیا گیا۔ اور متفقہ طور پر آج سے کمپین کا داٸرہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صدر علامہ سید محمد عباس رضوی نے علماء کرام کے بڑی تعداد کے ہمراہ سکردو اٸیر پورٹ پر قاٸدِ ملتِ جفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے مرکزی وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ وفد میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے سربراٸی میں علامہ جعفر علی سبحانی, علامہ عابد رضا عرفانی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ شامل ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here