قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی (نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں علامہ قاضی نیاز نقوی کی وفات پر آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اور ان کے لواحقین سے تعزیت کی، سید دانش زیدی خیرپور میرس تعزیت والد،سید عمران عباس زیدی خیرپور میرس تعزیت چچا، وقار عباس،مظہر عباس، اظہر عباس، طاہر عباس، اجمل علی، غلام عباس راولپنڈی تعزیت برادر،ڈاکٹر شاہد حسین سیال لاہور تعزیت والد،مہر امتیاز حسین سیال جھنگ تعزیت چچا،آفتاب حسین سیال لاہور تعزیت ماموں، مہر غلام عباس سیال جھنگ تعزیت ماموں،مولانا اشرف علی سیال جھنگ تعزیت عزیز،سید اللہ دتہ شاہ مظفر گڑھ تعزیت بھائی،سید اعجاز حسین رضوی رحیم یار خان تعزیت اہلیہ،سید شبیر حسین شاہ مظفر گڑھ تعزیت فرزند، قمر عباس جعفری اوکاڑہ تعزیت برادر، سید وہاج الحسن ایڈووکیٹ اسلام آباد تعزیت والد،میاں محمد اسلم اسلام آباد تعزیت برادر، محمد میاں سومرو وفاقی وزیر نجکاری اسلام آباد تعزیت والدہ، مولانا غلام مصطفیٰ چانڈیو نواب شاہ تعزیت کزن، راجہ نازک حسین جعفری اسلام آباد تعزیت بھانجا شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here