اسلامی تحریک پاکستان کا وفد گلگت پہنچ گیا وفد میں مرکزی رہنماء علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، علامہ سید ناظر عباس تقوی، زاہد علی آخونزادہ، حلقہ 3 کے امیدوار ضیاء الدین ایڈوکیٹ، شیخ قیصر علی اور شیخ امجد شامل تھے ۔ وفد دورے میں کارکنان وعہدیداران و شخصیات سے ملاقاتیں کریگا