قائدملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجدعلی نقوی نے جموں وکشمیراتحادالمسلمین اورحریت کانفرنس کے سابق چیئرمین علامہ محمدعباس انصاری کی اہلیہ کاسری نگرمقبوضہ کشمیرمیں انتقال پر دکھ وافسوس کااظہارکرتے ہوئے لواحقین سے اظہارتعزیت اورمرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔