اکیسواں انٹرنیشنل عشرہ بسلسلہ شھادت *کریمہ اھل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام علیھا*

اکیسواں انٹرنیشنل عشرہ بسلسلہ شھادت *کریمہ اھل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام علیھا*
زیرانتظام دفتر قائد ملت جعفریہ نمائندہ ولی فقیہ *حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی* شعبہ خدمت زائرین قم القدسہ
🏴 *نویں مجلس عزاء 24 نومبر بروز منگل* کو *حجت الاسلام والمسلمین محمد کمیل نورانی* صاحب نے خطاب کیا اور مولانا *جانی* (سندھ) نے زیارت پڑھائی. آخر میں دسترخوان کریمہ اہلبیت ع کا بندوبست کیا گیا. نظامت کے فرائض *سید ناصر عباس نقوی انقلابی خادم حرم کریمہ اھل بیت (س) و مسئول شعبہ خدمت زائرین قم المقدسہ* نے انجام دیے.

*دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ خدمت زائرین قم*

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here