شیعہ علماءکونسل پاکستان کاگیشتری میں لرزہ خیز واقعہ کی شدید مذمت

٭۔۔۔ شیعہ علماءکونسل پاکستان کاگیشتری میں لرزہ خیز واقعہ کی شدید مذمت
٭۔۔۔ لرزہ خیز واقعہ کی اعلیٰ سطحی پر تحقیقات کی جائیں ، علامہ عاردف واحدی
٭۔۔۔ گیشتری واقعہ میں ملوث عناصر کو جلد ازجلد گرفتار کیا جائے ،علامہ عارف واحدی
٭۔۔۔قیمتی جانی ضیاع پر افسوس کا اظہارقاتلوں کو گرفتار کیا جائے ، علامہ عارف واحدی
٭۔۔۔بے خطا قتل کئے جانیوالوں مزدوروں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، شیعہ علما کونسل
٭۔۔۔11کانکنوں کے قاتلوں کا سراغ لگا تختہ دار پر لٹکایا جائے ، علامہ عارف واحدی
٭۔۔۔شہریوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے تحفظ فراہم کیاجائے ، علامہ عارف واحدی