کراچی احتجاج میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی و صوبائی قیادت موجود

کراچی احتجاج میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی و صوبائی قیادت موجود 
سانحہ مچھ کوئٹہ کے خلاف کراچی میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے و دھرنے میں شیعہ علماء کونسل
پاکستان کی مرکزی و صوبائی قیادت موجودکراچی کے مختلف مقامات پر ہونے والے ٘مظاہروں میں مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی،مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل حسنین مہدی، صدر صوبہ سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی،کراچی ڈویژن کے صدر علامہ کامران عابدی سمیت مختلف اضلاع کے صدور و کارکنان و عوام کی بڑی تعداد موجود ہے