• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

(سعودی حکومت کو چائیے کہ اس دہشت گردی میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کر کے سزائے موت دیں(علامہ ناظر عباس تقوی)

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کو نسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے سعودی عرب کے شہر الحصاء میں نماز جمعہ میں مسجد امام علی رضامیں ہو نے والے خودکش دھماکے کی پرزور مزمت کرتے ہوئے کہاں ہے کہ سعودی حکومت سے مطالبہ کر تے ہیں کہ تسلسل کے ساتھ سعودی عرب کی شیعہ مساجد میں دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی حکومت نے اپنے شہریوں اور عوام کے تحفظ کے لیے ابتک کوئی موثر اقدام نہیں کیا جس کی وجہ سے سعودیہ میں شیعہ مساجد میں دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے سعودی حکومت کو چائیے کہ اس دہشت گردی میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کر کے سزائے موت دیں اور ان کاروائیوں میں پشت پناہی کرنے والے افراد اور اداروں کو بے نقاب کر کے حقائق عوام کو بتائیں جائے اتنے سانحات کے بعد بھی کسی دہشت گرد کو گرفتار نہ کرنا اور سزا نہ دینا سعودی حکومت کی کمزوری کا مُنہ بولتا ثبوت ہے لہذاں اپنے شہریوں کے تحفظ کیلیے فل پروف سیکیورٹی انتظامات کر نا سعودی حکومت کی زمہ داری ہے