عراق:موصل میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف آپریشن کا آغاز
عراق میں حکومتی اور کرد سکیورٹی فورسز نے شدت پسند تنظیم داعش کے زیر قبضہ شہر موصل کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے متعدد دیہات پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس کارروائی میں کرد اور عراقی فورسز کو امریکی اتحاد کی فضائی مدد بھی حاصل رہی جبکہ شدت پسندوں نے بارود سے بھری گاڑیوں سے کرد فورسز پر جوابی حملے کئے۔عراق میں موصل داعش کے زیر قبضہ آخری بڑا شہر ہے جہاں دو ہزار چودہ میں قبضہ کیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here