یمن کے ساحلی شہر عدن میں خودکش بم دھماکے میں 65 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ،دھماکے میں فوجی ٹریننگ کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔

سیکورٹی حکام کے مطابق حملہ آور نےدھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی سے عدن کے شمالی علاقے میں موجود فوجی ریکروٹس کے کیمپ کو نشانہ بنایا۔

دھماکے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ سیکورٹی فورسز کے حکام حادثے کے مقام سے لاشوں اور زخمیوں کو ہٹا کر اسپتال منتقل کیا جارہاہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here