ایل او سی پر بھارتی فوج کاشہری آبادی پر فائرنگ کا سلسلہ جاری:آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی جانب سےلائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی اور شہری آبادی پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نکیال سیکٹر میں بھارتی فائرنگ کےنتیجے میں چارشہری شہید اور چھ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج بھارتی فائرنگ کا بھرپورجواب دے رہی ہے۔مؤثر جوابی کارروائی سےبھارت کا بھاری جانی نقصان ہواہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here