• ایرانی صدر کی اقتداء میں نماز مغربین شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات
  • اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ
  • غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات

تازه خبریں

آیت اللہ موسوی اردبیلی دار فانی سے دار ابدی کی طرف انتقال کر گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق چیف جسٹس آیت اللہ موسوی اردبیلی کا انتقال ہوگیا ہے۔ آیت اللہ موسوی اردبیلی کو گذشتہ چند دنوں میں تہران کے لالہ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے علاج و معالجہ کے سلسلے میں اپنے تجربات سے بھر پور استفادہ کیا ۔ لیکن آیت اللہ موسوی اردبیلی کہولت سن کی وجہ سے انتقال کرگئے ۔ آیت اللہ موسوی اردبیلی سن 1304 ہجری شمسی میں اردبیل میں پیدا ہوئے آیت اللہ موسوی اردبیلی کو حضرت امام خمینی نے اپنے ایک حکم میں آیت  اللہ شہید بہشتی کی شہادت کے بعد ایرانی عدلیہ کے سربراہ منتخب کیا تھا۔ انھیں انقلاب اسلامی کا اہم رکن تصور کیا جاتا تھا۔ اللہ تعالی ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔