ادھر اٹلی میں بھی ایک ہوٹل پر برفانی تودہ گرنے سے متعدد سیاحوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ امدادی کارکنوں کے مطابق گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے بعد ہوٹل پر برفانی تودہ گرنے کے بعد سےتیس افراد لاپتہ ہیں جبکہ دو افراد کو زندہ بچا لیا گیا ۔ متاثرہ ہوٹل کے گرد ونواح میں کل رات سے جاری امدادی کارروائیوں میں خراب موسم کے باعث شدیدمشکلات کا سامنا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here