• غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد

تازه خبریں

وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے اعلی سطحی وفد کا علامہ افضل حیدری کی قیادت میں صوبہ سندھ کے مدارسِ علمی کا تفصیلی دورہ

وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے اعلی سطحی وفد نے صوبہ سندھ کے مدارسِ علمی کا تفصیلی دورہ کیا اس اعلی سطحی وفد میں حجت الاسلام علامہ محمد افضل حیدری مرکزی سیکریٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ پاکستان  ان کے ہمراہ حجت الاسلام علامہ غلام باقر گھلو۔ و حجت الاسلام علامہ کرم علی حیدری المشھدی ۔اور مولانا محمد کاظم حکیمی شامل تھے وفد نے مدرسہ جامعة المصطفى كراچی ،کراچی:مدرسہ امام حسین فاؤنڈیشن ۔مدرسہ جامعةالاطهار،مدرسہ جامعةالعلوم الاسلاميه مدرسہ جامعة الزهراء خواھران گلشن حدید ۔مدرسہ جامعہ ولی العصر عج گلشن حدید ۔کراچی،ٹھٹہ :مدرسہ درسگاہ امام مھدی عج مکلی ۔بدین :مدرسہ امام زمانہ عج،مدرسہ امام زین العابدین علیہ السلام تلہار ۔بدین ۔مدرسہ دانشگاہ جعفریہ واگھریجی ۔مدرسہ امام زین العابدین علیہ السلام چمبڑ ۔مدرسہ جامعہ رضویہ شاہ پور رضوی ۔مدرسہ مکتب بی بی زینب سلام اللہ علیہا خواھران ٹنڈوآغا ۔جامعة الزهراء حیدرآباد سندھ،مدرسہ ادارہ شرعیہ مشارع العلوم العلویہ لطیف آباد ۔حیدرآباد :مدرسہ سكينه بنت الحسين خواھران ۔مدرسہ علمیہ حضرت امام العصر عج فاؤنڈیشن حیدرآباد،مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھٹ شاہ ۔مدرسہ باب الحوائج مٹیاری۔مدرسہ ابوتراب نواں ھالا ۔مدرسہ جامعة المرتضي نیوسعید آباد ۔مدرسہ جامع امام صادق علیہ السلام جھول ۔مدرسہ باب حیدر رکن برڑا ۔مدرسہ علمیہ دانشگاہ امام مھدی عج شھداد پور،مدرسہ سجادیہ مقصودو رند ۔مدرسہ جامعة المرتضی سکرنڈ بائی پاس ۔مدرسہ جامعة الامام حسن عسكرى عليہ السلام ساٹھ میل ۔
مدرسہ امام رضا علیہ السلام فاؤنڈیشن ۔مدرسہ جامعہ رضویہ باندی ۔نواب شاہ:مدرسہ مدینة العلم ۔مدرسہ دانشگاہ سجادیہ نوشھروفیروز ۔مدرسہ امام مھدی عج ٹھارو شاہ ۔
مدرسہ چہاردہ معصومین علیہم السلام کنڈیارو۔مدرسہ جامعة الحسين ھنڈیاری ۔مدرسہ فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا خواھران کنب ۔مدرسہ جامعة حسن العسكرى علیہ السلام كوٹڈیجی ۔
مدرسہ جامعة المهدی کوٹ بنگلو ۔مدرسہ مکتب نرجس خواھران کوٹ بنگلو۔مدرسہ مدینة العلم صوبوديرو ۔خیرپومیرس: مدرسہ جامعة المرتضى رانى پور ۔مدرسہ دانشگاہ ابوطالب کولاب جیل۔مدرسہ جامعة المهدى موسانى،مدرسہ جامعة المهدى موسانى ۔۔خیرپور،مدرسہ سفینة النجاة گمبٹ ۔سکھر:مدرسہ سلطان المدارس خیرپورمیرس ۔مدرسہ خدیجة الكبرى اور امام بارگاہ شاہ نجف سکھر ۔مدرسہ ولی العصر عج سکهر ۔مدرسہ خدیجة الكبرى اور امام بارگاہ شاہ نجف سکھر ۔مدرسہ امام علی رضا علیہ السلام کندھرا سکھر ۔مدرسہ الحجت پٹنی سکھر۔
مدرسہ جامعة الرضويه صالح پٹ ۔کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر مدارس کے انتظامات وہاں موجود مسائل اور طلاب کرام سے ملاقاتیں کیں مدارس کے مسئولین سے بھی تفصیلی ملاقاتیں ہوئیں