• حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات
  • کارکنان ملک گیر ورکر کنونشن کی تیاری کریں ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی

تازه خبریں

آئین ہی بنیاد ہے ، وہی بالادست اور وہی مداوا ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجدنقوی

آئین ہی بنیاد ہے ، وہی بالادست اور وہی مداوا ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجدنقوی

آئین ہی بنیاد ہے ، وہی بالادست اور وہی مداوا ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجدنقوی

نفرتوں کا لاوا اُبل پڑا ، اجتماعی زندگی کو شدید خطرات لاحق، قائد ملت جعفریہ
تمام نظریں عدالت عظمیٰ پر،سپریم کورٹ کے فیصلے کے اثرات پاکستان کے مستقبل پر مرتب ہونگے
 راولپنڈی / اسلام آباد06 اپریل2022 ء( جعفریہ پریس پاکستان   ) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں آج ملک کو ایک آئینی بحران نے جکڑا ہوا ہے جسے حل نہ کیاگیا تو یہ شدید سے شدید ترین اوربد سے بد ترین ہوتا ہوجائےگا، ایسی صورت میں جبکہ ہر کوئی اپنے اندا ز میں آئین کا سہار لے رہا ہے پورے عوام باالخصوص سنجیدہ فکر طبقات کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔ عدالت عظمیٰ کا اس حوالے سے فیصلہ تاریخی اہمیت کا حامل ہوگا ، اس فیصلے کے حال کے ساتھ مستقبل پر بھی اثرات مرتب ہونگے اور یہ فیصلہ آئین کی بالادستی کے لئے ایک مثال و اصول بن جائےگا۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے آخر میں کہاکہ مستقبل کے حکمرانوں کو ملک کے تمام مسائل کا حل آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور انصاف کی یکساں فراہمی کی روشنی میں تلاش کرنا ہوگا ۔