اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام سربراہی اجلاس مجلس قائدین ملی یکجہتی کونسل پاکستان مورخہ 09 دسمبر 2023ء کو مارگلہ ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں خصوصی شرکت سینیئر نائب صدر ملی یکہتی کونسل پاکستان و قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کی اجلاس کی صدارت صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر نے کی اجلاس کا آغاز تلاوت کلام اللہ سے کیا گیامرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی ، مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی ، جناب لیاقت بلوچ ،علامہ راجہ ناصر عباس سمیت دیگر اہم شخصیات شریک



