• گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
  • حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات

تازه خبریں

اسلامی تحریک نگر الیکشن جیت چکی الیکشن کمیشن وفاقی وزراء کی مداخلت کا نوٹس لے

اسلامی تحریک نگر الیکشن جیت چکی الیکشن کمیشن وفاقی وزراء کی مداخلت کا نوٹس لے

اسلامی تحریک پاکستان نے گلگت بلتستان کے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا ہے،

واضح جیت اور غیر سرکاری نتائج بھی میڈیا جاری کرچکا ہے، علامہ عارف حسین واحدی

بعض وفاقی وزراء اپنی اس ناکامی کو چھپانے کے لئے ریٹرننگ آفیسر پر دباؤ ڈال رہے ہیں، علامہ عارف واحدی

ہم الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں وہ اس معاملے کا نوٹس لے، عارف واحدی

عوام نے فیصلہ کردیا مگر کیوں ریٹرننگ آفیسر پر دباؤ بڑھا کر عوامی رائے کو روندا جارہا ہے، عارف واحدی

اس طرح کے اقدام سے عوام کے جذبات اور ان کے حق کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عارف واحدی

اگر عوام کے اس آئینی و بنیادی حق اور فیصلے کو تسلیم نہ کیا گیا تو پورے خطے میں احتجاج کی کال دینگے، اسلامی تحریک پاکستان