جعفریہ پریس کراچی پی ایس 117شیعہ علما کونسل سندھ کی الیکشن آفس سولجر بازار میں اہم پریس کانفرنس
الیکشن کمیشن دھاندلی روکنے کے لیے اقدامات کرے
الیکشن رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائیں
ابھی سے ہی دھاندلی کا آغاز کردیا گیا ہے اپنے من پسند افسروں کے تبادلے کئے جارہے ییں
الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کو یقینی بنائے
پریس کانفرنس سےاسلامی تحریک کے مرکزی رہنما علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل برادر حسنین رضوی،علامہ جعفر سبحانی اسلامی تحریک پاکستان کے نامزد امیدوار علی رضا PCNکراچی ڈویژن کے صدر مولانا کرم الدین واعظی،جنرل سیکریٹری کراچی مسلم رضا جناب یعقوب شہباز علامہ شیخ صابری و دیگر موحود تھے
- گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
- حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
- جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
- پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
- رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
- مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
- گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
- فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
- شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
- علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات