• گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
  • حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات

تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان میں شمولیت کے بعد دلی سکون محسوس کررہا ہوں ۔ کپٹن (ر) محمد شفیع خان

جعفریہ پریس – گلگت حلقہ نمبر 3 کے مضبوط امیدوارکپٹن (ر) محمد شفیع خان نے اسلامی تحریک پاکستان میں شمولیت کا اعلان کردیا جس کے بعد اُنہوں نے مزار اقدس شہید سید ضیالدین رضوی پر حاضری دی اورایک بڑی ریلی کی شکل میں دنیور پہنچے جہاں پر بڑی تعداد میں تنظیمی کارکنان اور عوام موجود تھے ۔ اس موقع پر دنیور کمپین آفس میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے نہوں نے کہا کہ اسلامی تحریک میں شمولیت کے بعد دلی سکون محسوس کررہا ہوں انشاللہ قوم وملت کی خدمت کےلئے اپنی بھرپور کوشش کروں گا ۔ انہوں نے کہا کہ قائد شہید سید ضیاالدین رضوی جس نظرئے پر گامزن تھے انشاللہ 8 جون کو شہید کا مشن اور شہید رضوی کا نظریہ کامیاب ہوگا ۔ انہوں نے اُن کے حق میں دستبردار ہونے پر شیخ قیصر عباس کا بھےشکریہ ادا کیا .