3فروری 2018
رابطہ فورم انٹرنیشنل کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی۔ہوٹل میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی گئی جس میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے شرکت کی اور شرکاء سےخصوصی خطاب کیا