دفتر اسلامی تحریک پاکستان سکردو میں آل پارٹیز اجلاس زیر صدارت حجۃ الاسلام علامہ سید محمد عباس رضوی منعقد ہوا.جس بلتستان کے سیاسی جماعتوں نے بھرپور شرکت کی.
اجلاس میں وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کے آئنی حقوق کو نظرانداز کیے جانے خلاف اور اپنی آئنی حقوق کے لیےمثالی جد وجہد کرنے کا اعلان کیا.اس سلسلے میں تمام مسالک کے علماء کرام کوشریک کرینگےاور سنجیدہ طریقے سے جدودہ