امام جعفر الصادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد مقدس کے جانب سے ایک مجلس عزا کا پروگرام رکہا گیا جس میں حجۃ الاسلام سید جان علی شاہ کاظمی صاحب نے خطاب فرمایا۔
آقای کاظمی نے طلاب کو زیادہ سے زیادہ امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرنے کو کہا جب امام کی سیرت پر عمل کرینگے تب ہی ہم کامیاب ہو سکتے ہیں
امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنی پوری زندگی فقہ ومعارف اہلبیت کو ترویج دینے میں صرف کی اور امام نے اپنے زمانے میں بہترین طالبعلموں کو معلم کردیا اور ان کو اجازت تہی کے وہ فتوی بہی دے سکتے تہے
تو ہم تمام طلاب پر یے لازم ہے کہ ہم امام کی سیرت پر عمل کرکر اس مشن امام جعفر الصادق علیہ السلام کو آگے بڑہا ئیں ۔
مجلس عزا کے بعد عزادری بہی برپا کی گٗی اور نیاز کا بہی اہتمام تہا
مجلس عزا میں بڑی تعداد میں علما طلاب اور زاٗئریں ثامن الاٗئمہ علیہ ا لسلام نے شرکت کی اور آخر میں مسٗئول دفتر مولانا وحید علی ساجدی المشہدی نے سب کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر اس مپروگرام میں شریک ہوٗئے۔
- ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
- اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
- جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
- سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
- سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
- راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
- شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
- ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت