امریکی قومی سلامتی حکمت عملی کےالزامات یکسرمسترد
پاکستان نے امریکہ کی ”قومی سلامتی کی حکمت عملی” میں لگائےگئےالزامات حقائق کے منافی قراردیتے ہوئےمستردکر دیئے۔ پاکستان نےدہشت گردی کے خاتمےاورخطےمیں امن وسلامتی کےفروغ کیلئےصف اول کا کردار ادا کیا۔ امریکی الزامات بے بنیاد ہیں۔ دفترخارجہ