• تعلیم یافتہ نسل ، ملک و قوم کی ترقی کی ضمانت ہے، علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی
  • کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی کا علامہ سید علی حسین مدنی کے کتابخانہ کا دورہ
  • مفتی رفیع عثمانی کی وفات سے علمی حلقوں میں خلاء پیدا ہوا علامہ شبیر حسن میثمی
  • مسئول شعبہ خدمت زائرین ناصر انقلابی کا دورہ پاکستان
  • علامہ عارف واحدی کا سید وزارت حسین نقوی اور شہید انور علی آخوندزادہ کو خراجِ تحسین / دونوں عظیم شخصیات قومی سرمایہ تھیں
  • علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ علامہ افتخار نقوی سے ملاقات
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مفتی رفیع عثمانی کے فرزند سے والد کی تعزیت
  • سید ذیشان حیدر بخاری متحدہ طلباء محاذ کے مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ۔
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی پرنسپل سیکرٹری وزیر اعظم پاکستان سے تعزیت

تازه خبریں

اپنے اہداف کے تعقب میں ثابت قدم رہنا اور آزمائشوں میں شکواہ زبان پہ نہ لانا ہمارے اہداف کی حقانیت کی دلیل ہے۔ علامہ جعفر سبحانی

جعفریہ پریس شیعہ علماء کونسل (پاکستان)کراچی ڈویژن کی جانب سے مہانہ درس و میٹنگ کا انعقاد مورخہ 28 ستمبر 2014 کو بعد نماز مغریبین صوبائی دفتر شیعہ علماء کونسل (پاکستان) صوبہ سندھ میں کیا گیا۔
مہانہ نشست سے خطاب علامہ شیخ جعفر علی سبحانی صاحب (صدر شیعہ علماء کونسل (پاکستان)کراچی ڈویژن) نے کیا۔اس موقع پر شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے فنانس سیکریٹری برادر حسنین ، جعفریہ یوتھ کراچی ڈویژن کے ناظم برادر علی نقوی سمیت شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کے ضلعی عہدہ داران سمیت مختلف زونل اور یونٹ کے کارکنان سے شرکت کی۔علامہ جعفر سبحانی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ:
اپنے اہداف کے تعقب میں ثابت قدم رہنا اور آزمائشوں میں شکواہ زبان پہ نہ لانا ہمارے اہداف کی حقانیت کی دلیل ہے۔
علامہ جعفر سبحانی نے اس موقع پر تعمیر اخلاق و سیرت کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی ۔
درسی نشست کے بعد کارکنان کے ساتھ سوال و جواب کی محفل منعقد کی گئی جسمیں علامہ جعفر سبحانی نے کارکنان کے مختلف سوالات کے جوابات دیئے اور انکے مسائل سنے۔
اس موقع پر علامہ سبحانی نے آئیندہ ماہ منعقد ہونے والے پروگراموں کے حوالے سے کارکنان کو آگاہ کیا اور محرم الحرام کے حوالے سے کارکنان کو خاص تاکید کی کہ عزاداری و عزاداروں کے مسائل کے حل کے لیئے انسے رابطہ کریں اور انکے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں۔