ایوب وزیری کی جیت پر کارکنان و عوام کو مبارک قائد ملت جعفریہ پاکستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے جاری بیان میں کہا کہ ایوب وزیری کی جیت پر عوام و کارکنان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں یہ تجربہ تھا جو آئندہ کے لئے مشعل راہ ہوگا
گلگت حلقہ ۴ نگر میں ضمنی انتخاب میں اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار ایوب وزیری کامیاب ہوئے