بابائے قوم، قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات / تصویری رپورٹ
آج مختلف تقریبات میں بابائے قوم کو بھر پور طریقے سے خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ بابائے قوم کے یوم وفات کے سلسلے میں مختلف تنظیموں کی جانب سے ملک بھر میں سیمینارز، مذاکروں اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے
واضح رہے کہ آج اس عظیم شخصیت کا یوم وفات ہے جس نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک علیحدہ تشخص، ایک الگ پہچان ، ایک آزاد وطن کا تحفہ دیا۔
آج پاکستان کا ہر فرد قائداعظم کا مقروض بھی ہے اور احسان مند بھی۔















