جعفریہ پریس- شیعہ علما کونسل لیہ کے ظلعی صدر بردار سید نیر عبّاس کاظمی نے کابینہ کے ہمراہ مومنین کے بے حد اسرار پر بستی سرائی اور بستی شادو کا بھر پور دورہ اوریونٹ قائم کیا- جعفریہ پریس کے نمائندہ کی رپورٹ کے مطابق بردار سید نیر عبّاس کاظمی نے بستی سرائی میں مومنین کے بھرپور اسرار پر یونٹ قائم کردیا ور بردار معظم علی کو نائب صدر تحصیل لیہ منتخب کردیا- نمائندہ کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پرجعفریہ یوتھ کے جوان بھی ہمراہ تھے