تازه خبریں

بشارت عظمی کانفرنس چکوال میں منعقد قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی شرکت و خطاب

چکوال – 12 ستمبر 2017:
آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی و مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی جانب سے منعقدہ بشارت عظمی کانفرنس میں نمائندہ علی فقیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی آمد۔
اس موقع پر مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی، علامہ افضل حیدری، علامہ قاضی غلام مرتضی سمیت بڑی تعداد میں علماء کرام و ذاکرین کرام اور بانیان مجالس کی کثیر تعداد موجود۔