تازه خبریں

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن 25 دہشت گرد ہلاک: آپریشن کے دوران پاک فوج کے 3جوان شہید ،10زخمی

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن 25 دہشت گرد ہلاک: آپریشن کے دوران پاک فوج کے 3جوان شہید ،10زخمی

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ۔ سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کو دہشت گردوں سے کلیئر کرا لیا گیا۔ آپریشن کےدوران 25 دہشت گرد ہلاک،،تین گرفتار،،7دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔ آپریشن کے دوران پاک فوج کے 3جوان شہید ،،10زخمی ۔ شہداء کی عظیم قربانیاں ہمارے عزم کو بڑھاتی ہیں۔ کسی بھی مسلح جتھے کو سرزمین پاکستان پر کارروائی کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ ریاستی رٹ کو ہر صورت قائم کیا جائے گا۔ ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف چوہدری