تازه خبریں

تحریک جعفریہ پاکستان کی بحالی پہ قائد ملت جعفریہ پاکستان کو مبارک باد پیش کرتے ہیںشیخ محمد حسن جعفری

جعفریہ پریس بلتستان نماز جمعہ  و جماعت سکردو  حجت السلام العلما شیخ محمد حسن جعفری کا نماز جمعہ کے خطبے میں تحریک جعفریہ پاکستان کی بحالی پہ قائد ملت جعفریہ پاکستان  اور علامہ  عارف حسین واحدی  کو مبارک باد پیش کی  علامہ عارف حسین واحدی کو گلگت بلتستان میں خوش آمدید کہا  علامہ شیخ حسن جعفری نے مزید کہا کے  تحریک جعفریہ پاکستان پاکستان میں اتحاد و وحدت کی علمبردار جماعتوں میں شمار  ہوتی ھے