تمام ہم وطنوں کو قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا یوم ولادت مبارک ہو۔
برصغیر پاک و ہند میں قائد اعظم کی تحریک نے مسلمانوں کو پاکستان جیسے تحفے سے نوازا۔
قائد اعظم کی سیاسی بصیرت سیاست دانوں کے لیے مشعل راہ ہے ۔ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل پاکستان.