جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب کو بطور چیف جسٹس آف پاکستان کے حلف اٹھانے پر تہنیت پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ آئینی بحران اور عوامی مشکلات کے حل کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔
_
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی۔