تازه خبریں

جعفرآباد بلوچستان قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے امام بارگاہ کی تعمیر مکمل

جعفرآباد بلوچستان قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے امام بارگاہ کی تعمیر مکمل

جعفرآباد بلوچستان قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے امام بارگاہ کی تعمیر مکمل
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام جامع مسجد و مرکزی امام بارگاہ امام علی رضا علیہ السلام کا تعمیراتی کام محرم الحرام کی مناسبت سے تکمیل کے مراحل میں ہے تاکہ عزاداران امام حسین علیہ السلام،عشرہ مجالس اور عزاداری مظلوم کربلا بآسانی شریک ہوسکیں۔