جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام عظیم الشان سیرت النبی کانفرنس منعقد ہوئی جس میںشیعہ علماء کونسل سیاسی سیل کے انچارج ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر علامہ سبطین سبزواری، مرکزی صدر جے ایس او وفا عباس، جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز ہاشمی، مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل علامہ رمضان توقیر، مسئول امور حج و زیارات علامہ مظہر عباس علوی، قاضی غلام مرتضٰی، علامہ نیاز حسین نقوی پرنسپل جامعتہ المنتظر، سیکریتری جنرل وفاق المدارس شیعہ علامہ محمد افضل حیدری، مولانا عبدالخبیر آزاد، مولانا مشتاق جعفری، اجمل نقوی، نوبہار شاہ، امامیہ آرگنائزیشن کے چیئرمین لعل مہدی خان نے بھی کانفرنس سے خطاب کیا۔ جمعیت طلباء اسلام کے نمائندوں نے بھی سیرت النبی کانفرنس میں شرکت کی۔اس کانفرسن سے صدارتی خطاب نمائندہ ولی فقیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کیا اور سیرت النبی کے ھوالے سے اہم امور پر روشنی ڈالی
- حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
- جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
- پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
- رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
- مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
- گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
- فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
- شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
- علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات
- کارکنان ملک گیر ورکر کنونشن کی تیاری کریں ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی