جعفریہ پریس خیرپور ٨ محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں جعفریہ اسٹوڈنٹس پاکستان کے مرکزی صدر بردار وفا عبّاس کا طاغوت شکن خطاب . شیعہ علما کونسل پاکستان خیرپور کے مرکزی رہنما بھی موجود . جعفریہ پریس کے نمائندہ کے مطابق 8 محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں شیعہ علما کونسل کے رہنما امتیاز شاہ صاحب نے انتظامت اور جلوس کے روٹ کا جائزہ لیا موقع پر ضلع اور تعلقه کے عھدیدارن بھی ہمراہ تھے جبکے جعفریہ اسٹوڈنٹس پاکستان کے اسکاوٹس نے حفاظت کے کام کو بھی سر انجام دیا