جعفریہ پریس – راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم گلگت بلتستان کے شیعہ طلباء کے ایک نمائندہ وفد نے راولپنڈی میں صوبائی وزیر پانی و بجلی دیدار علی اور صدر شیعہ علماء کونسل گلگت ڈویژن علامہ شیخ مرزا علی سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں وفد نے سانحہ عاشورہ راولپنڈی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور ابتک پنڈی اسلام آباد میں مقیم جی بی کے طلباء کو درپیش مشکلات اور بالخصوص اس واقعے کی آڑ میں ہوسٹلز پر چھاپوں اور بلاجواز کچھ بیگناہ طلباء کی گرفتاریوں کے حوالے سے کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر دیدار علی اور شیخ مرزا علی نے وفد کو یقین دلایا کہ وہ اس حوالے سے پنجاب حکومت کیساتھ ساتھ وفاقی اداروں سے بھی رابطے کر رہے ہیں اور طلباء کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی۔
- اسلامی تحریک کے زیر اہتمام ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس قائد ملت جعفریہ کی خصوصی شرکت
- علامہ شبیر میثمی سے مولانا عبد الخبیر آزاد کی ملاقات
- علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
- محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
- علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
- علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
- علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
- سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
- علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات