جعفریہ پریس – جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع پر “جشن آزادی ریلی” کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی امام بارگاہ شاہ خراسان سے مزار قائد تک نکالی گئی جسکی قیادت ایس یو سی کراچی کے صدر علامہ جعفر سبحانی اور جے ایس او کراچی کے صدر مبشر مہدی نے کی۔ جشن آزادی ریلی میں شرکاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء مزار قائد پر پہنچے اور فاتحہ خوانی کی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کے مملکت پاکستان ایک عظیم نعمت و عطیہ خداوندی ہے، جسکی حفاظت ہر شخص کی ذمہ داری ہے۔ ملّت جعفریہ آپریشن “ضرب عضب” میں مصروف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور دہشتگردوں سے پاک پاکستان تمام لوگوں کی تمنّا ہے۔
- علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
- محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
- علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
- علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
- علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
- سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
- علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
- پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد