تازه خبریں

حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ شہنشاہ حُسین نقوی صاحب کی زوجہ کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی اور شیعہ علما کونسل پاکستان کی جانب سے اظہار افسوس

جعفریہ پریس حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب کی اهلیہ جو عرصہ دراز سے سخت مریض تهیں اس مومنہ آج اس دار فانی سے دار ابدی کی طرف انتقال کر گئیں هیں میں اس موقعے پر مولانا شہنشاہ صاحب اور انکے اهل خانہ سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت الله سید ساجد علی نقوی اسلامی تحریک پاکستان شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی جرنل سکٹری علامہ عارف حسین واحدی حجت السلام علامہ شیخ شبیر حسن میثمی سندھ کے صدر علامہ ناظر عبّاس تقوی جرنل سکٹری علامہ اسد اقبال زیدی پنجاب کے صدر علامہ سبطین سبزواری خبیر پختوں خواں کے صدر علامہ رمضان توقیر گلگت بلتستان سے آغا عبّاس رضوی علامہ شیخ مرزا علی جعفریہ اسٹوڈنٹس کے بردار وفا عبّاس جعفریہ یوتھ کے اظہار بخاری کی جانب سے اظہار افسوس اور تعزیت