اسکردو : شیعہ علماء کونسل پاکستان گلگت بلتستان کے انتخابات اسکردو کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئے انتخابات کی صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کی انتخابات کے مراحل میں آغا عباس رضوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ نے نگرانی کی اور شیخ مرزا علی اگلے تین سال کے لئے شیعہ علماء کونسل پاکستان گلگت بلتستان کے صدر منتخب ہوئے