• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

حرا ہسپتال سکھرمیں شیعہ علما کونسل کا شکارپورسانحے کے خلاف شدید احتجاج

جعفریہ پریس – شکارپور سانحے کے زخمیوں کو سول اسپتال شکارپور ، چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ اور سکھر کے نجی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے، جن میں 15 زخمیوں کو حرا ہسپتال سکھر منتقل کردیا گیا ہے، شیعہ علما کونسل خیرپور اور سکھر کے کارکنان بردار امتیاز شاہ کی قیادت میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں – جعفریہ پریس کے نمائند ے کے مطابق اس وقت حرا ہسپتال سکھرمیں مومنین کی بڑی تعداد جمع ہے اورسکھر ہسپتال کے سامنے شکارپور سانحے کے خلاف  شدید احتجاج کیا جا رہا ہے – کراچی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق آج رات بعد ازنماز مغرببین سانحہ شکارپور کے خلاف شیعہ علما کونسل کراچی ڈویژن کی جانب سے  خراسان سے نمائش چورنگی تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی-