جعفریہ پریس شیعہ علما کونسل پاکستان سندھ کراچی عید کے دوسرے روز خانوادہ شہدا کراچی کے ہمراہ گھر گھر جا کر انکے ساتھ گزرا اور نمائندہ ولی فقہی پاکستان قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے شہدا کے خانوادوں کو عیدی تقسیم کی گیی شیعہ علما کونسل کے وفد میں حجت السلام علامہ سید ناظر عبّاس تقوی علامہ جعفر سبحانی علامہ فیاض مطہری بردار حسنین مہدی شامل تھے