جعفریہ پریس – جے ایس او پاکستان کے سینیر نائب صدر عبداللہ رضا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ راولپنڈی کا یہ دلخراش واقعہ انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا۔ان کا کہنا تھا کہ آج سے ۳ ماہ پہلے جب دیواروں پر شیعہ کافر کے نعرے لکھے گئے اس وقت انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لے رہے تھی۔اسی راولپنڈی میں چند شر پسند عناصر نے وال چاکنگ کی اور شیعہ کافر کے نعرے لکھے گئے۔لیکن انتظامیہ کی مجرمانہ بے حسی دیکھیں کہ کسی نہ کوئی ایکشن نہ لیا۔ اگر اس وقت انتظامی ادارے ذمہ داری کا ثبوت دیتے تو راولپنڈی کو اس قدر افسوسناک واقعہ سے بچایا جا سکتا تھا۔پھر عصر عاشور کو بھی انتظامیہ نے وہ کردار ادا نہیں کیا جو اس کو کرنا چاہیے تھا۔ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ نہ صرف وہ لو گ جو اس واقعہ میں ملوث ہیں بلکہ وہ انتظامی ادارے کہ جن کی وجہ سے یہ سانحہ پیش آیا ان کو بھی کٹہرے میں لایا جائے۔
- ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
- اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
- جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
- سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
- سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
- راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
- شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
- ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت