جعفریہ پریس۔ سانحہ راولپنڈی کے حوالے سے شیعہ علما کونسل پاکستان کی جانب سے کی گئی کوششوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے- تفصیلات کے مطابق جوڈیشنل ٹریبونل کی جانب سے پبلک نوٹس جاری کردیا گیا ہے نوٹس جاری ہونے کے بعد ٹریبونل میں شیعہ قومی موقف واضح کرنے کے لئے شیعہ علما کونسل پاکستان کی جانب سے علامہ مظہرعبّاس علوی کا نام جوڈیشنل ٹریبونل میں اندراج کرا دیا گیا ہے جبکہ ظلع راولپنڈی سےعلامہ قاسم جعفری کی بھی فائل جمع کرا دی گئی ہے اور شیعہ علما کونسل کے راولپنڈی ڈیویشن کے سید محمود شاہ آیی وٹنس کے طور پر اپنی فائل جمع کرا دی رہے -عدالتی کمیشن کی جانب سے ٹریبونل میں آیی وٹنس کو سماعت کے لیے بلایا جاےگا-آیی وٹنس کی سماعت میں مخالف طرف سے بہت سے مولوی پیش ہونگے جبکہ شیعہ علما کونسل پاکستان کے علامہ مظھر عباس علوی اورعلامہ قاسم جعفری ، سید محمود شاہ سمیت 60 شیعہ مومنین پیش ہونگے جو آیی وٹنس کے طور پر اپنا موقف پیش کریں گے اور آیندہ ایسے واقعات رونما نہ ہوں اس پر بھی اپنا موقف پیش کریںگے
- ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
- اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
- جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
- سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
- سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
- راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
- شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
- ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت