تازه خبریں

ساہیوال : جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات زخمی والد شہید

ساہیوال: شیعہ ٹارگٹ کلنگ جاری، اطلاعات کے مطابق تازہ واقعے میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات جے ایس او علی رضا بٹ زخمی جبکہ انکے والد محترم شہید ہو گئے ہیں اطلاعات کے مطابق علی رضا کے والد ان کو اسٹیشن پہ چھوڑنے آئے تھے علی رضا بٹ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کنونشن میں شرکت کے لئے اسلام آباد کے لئے روانہ ہورہے تھے کہ اسٹیشن پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے والد ڈاکٹر خالد شہید ہوگئے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر وفا عباس کی واقعے  کی مذمت